کثرتِ ازواج رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم )
حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حیات طبیہ میں کثرتِ ازواج کا مسئلہ بہت اھم ھے یھاں تک کہ دشمنان دین اور انگریز رائٹروں نے اس پر بہت سے اعتراضات کئے ھیں اور اپنے گمان کے مطابق اس مسئلہ میں دین اسلام او رپیغمبر اسلام پر لعن وطعن قرار دیا ھے۔